مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. من قال: إذا صلى وهو جالس يقوم إذا ركع
جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے دور کوع کرنے کے لئے کھڑا ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 3944 ترقیم الشثری: -- 3966
٣٩٦٦ - حدثنا عبدة عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان رسول الله ﷺ يصلي صلاة الليل قائما، فلما دخل (في) (١) السن جعل يصلي جالسا، فإذا بقيت عليه ثلاثون او اربعون (قام) (٢) [فقراها ثم سجد (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، ب]: (فقام).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١١١٩)، ومسلم (٧٣١).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد کی نماز کھڑے ہو کر پڑھا کرتے تھے۔ جب آپ کی عمر مبارک زیادہ ہوگئی تو آپ بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے، جب تیس یا چالیس آیات باقی رہ جاتیں تو انہیں کھڑے ہو کر پڑھتے اور پھر سجدہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3966، ترقيم محمد عوامة 3944)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3966 in Urdu