🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. ما جاء في خلافة أبي بكر (وسيرته) في الردة
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں وارد احادیث اور آپ کا ارتداد کے بارے میں طریقہ کار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38203 ترقیم الشثری: -- 39830
٣٩٨٣٠ - حدثنا وكيع عن نافع بن عمر عن ابن ابي مليكة قال: قال رجل لابي بكر: يا خليفة الله، قال: لست بخليفة الله، ولكني خليفة رسول الله ﷺ، انا راض بذلك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن أبي ملكية لم يدرك أبا بكر، أخرجه أحمد ١/ ١٠ (٥٩)، وأحمد بن منيع في المطالب (٣٨٧٢)، وابن سعد ٣/ ١٨٣، والخلال في السنة (٣٣٤)، وابن عساكر ٣٠/ ٢٩٤، وابن عبد البر في الاستيعاب ٣/ ٩٧٢، والآجري في الشريعة (١١٨٥).
حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابوبکر سے کہا۔ اے خلیفۃ اللہ! حضرت ابوبکر نے کہا۔ میں خلیفۃ اللہ نہیں ہوں۔ بلکہ میں خلیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں اور میں اس پر راضی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39830، ترقيم محمد عوامة 38203)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39830 in Urdu