🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38275 ترقیم الشثری: -- 39903
٣٩٩٠٣ - حدثنا علي بن مسهر وابو معاوية عن عاصم عن ابي كبشة السدوسي عن ابي موسى قال: خطبنا (١) فقال:"الا وإن من ورائكم فتنا كقطع الليل المظلم، يصبح (الرجل) (٢) فيها مؤمنا ويمسي كافرا، ويصبح كافرا ويمسي مؤمنا، القاعد فيها خير من القائم، والقائم خير من الماشي، والماشي خير من الراكب"، قالوا: فما تامرنا؟ قال:"كونوا (احلاس) (٣) البيوت" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (رسول اللَّه ﷺ).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (أجلاس).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي كبشة السدوسي، أخرجه هناد في الزهد (١٢٣٧)، وأخرجه مرفوعًا أحمد (١٩٦٦٢)، وأبو داود (٤٢٦٢)، وابن ماجه (٣٩٦١)، وابن حبان (٥٩٦٢)، والحاكم ٤/ ٤٤٠، والطبراني في الأوسط (٨٥٥٨)، والبيهقي ٨/ ١٩١.

حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے فرمایا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا پس فرمایا خبردار ہو یقینا تمہارے سامنے فتنے ہیں اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح ان میں آدمی صبح کے وقت مومن ہوگا اور شام کو کافر اور صبح کو کافر ہوگا اور شام کو مومن ہوگا، ان میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا اور کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا اور پیدل چلنے والا سوار سے بہتر ہوگا، صحابہ کرام j نے عرض کیا آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا ہوجانا گھروں کے ٹاٹ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39903، ترقيم محمد عوامة 38275)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39903 in Urdu