🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38308 ترقیم الشثری: -- 39936
٣٩٩٣٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد عن علي قال: ينقص الإسلام حتى (لا) (١) يقال: الله، الله، فإذا فعل ذلك ضرب يعسوب الدين بذنبه، فإذا فعل ذلك بعث قوم يجتمعون كما يجتمع (قزع) (٢) الخريف، والله إني لاعرف اسم اميرهم ومناخ ركابهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ط، هـ]: (فرع)، والمراد: سحاب الخريف.
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١١٢٥) وفي العلل ٣/ ٤٦٤، ونعيم بن حماد في الفتن (١١٧٥)، واللالكائي (٣٧٤)، والداني في سنن الفتن (٥١٠).

حضرت سوید بن الحارث حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں ارشاد فرمایا اسلام (پر عمل) میں کمی واقع ہوجائے گی یہاں تک کہ اللہ اللہ نہیں کہا جائے گا جب ایسا ہوجائے گا تو دین کے سردار اپنی دم سے ماریں گے (مراد یہ ہے کہ لوگ فتنے میں اپنے سرداروں کی بات لیں گے) یہ بات ہوجائے گی تو کچھ لوگ اٹھیں گے جو خزاں کی بدلیوں کی طرح جمع ہوں گے اور اللہ کی قسم میں ان کے امیر کا نام اور ان کی سواریاں بٹھانے کی جگہوں کو بھی جانتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39936، ترقيم محمد عوامة 38308)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39936 in Urdu