مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38312 ترقیم الشثری: -- 39940
٣٩٩٤٠ - حدثنا ابو اسامة (عن الاعمش) (١) عن (منذر) (٢) عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: وضع الله في هذه الامة خمس فتن: فتنة عامة، ثم فتنة خاصة ثم فتنة عامة، ثم فتنة خاصة، ثم فتنة تموج كموج البحر (يصبح) (٣) الناس فيها كالبهائم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (المنذر).
(٣) في [أ، ب]: (فيصبح).
(٤) حسن؛ عاصم صدوق، أخرجه عبد الرزاق (٢٠٧٣٣)، والحاكم ٤/ ٤٣٧، ونعيم في الفتن (٧٨)، إسحاق كما في المطالب العالية (٤٣٦١)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ٢٦٢، والداني (٣٩).
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے اس امت میں پانچ فتنے مقرر کیے ہیں ایک عام فتنہ پھر خاص فتنہ پھر عام فتنہ پھر خاص فتنہ پھر ایسا فتنہ ہوگا جو سمندر کی موجوں کی طرح ٹھاٹھیں مارے گا جس میں لوگ چوپایوں کی طرح ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39940، ترقيم محمد عوامة 38312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39940 in Urdu