🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. من كان يرسل يديه في الصلاة
جو حضرات نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3973 ترقیم الشثری: -- 3995
٣٩٩٥ - حدثنا عمر بن (هارون) (١) عن عبد الله بن يزيد قال: ما رايت ابن المسيب قابضا يمينه في الصلاة كان يرسلها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (متروك).
(٢) في [جـ، ك]: (يرسلهما).

حدثنا عمر بن هارون، عن عبد الله بن يزيد، قال:" ما رايت ابن المسيب قابضا يمينه في الصلاة كان يرسلهما"
حضرت عبدا للہ بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو کبھی نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھے ہوئے نہیں دیکھا وہ نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3995، ترقيم محمد عوامة 3973)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3995 in Urdu