🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38334 ترقیم الشثری: -- 39962
٣٩٩٦٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عبد الله بن رافع عن ام سلمة قالت: سمعت رسول الله ﷺ يقول على هذا المنبر:"إني سلف لكم على الكوثر، فبينا انا عليه اذ مر بكم إرسالا مخالفا (لكم) (١) ، فانادي: هلم، فينادي مناد (فيقول) (٢) : الا إنهم قد بدلوا بعدك فاقول: (الا سحقا) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بكم).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (لا سحقًا).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، وأخرجه مسلم (٢٢٩٥)، وأحمد (٢٦٥٤٦).

حضرت ام سلمہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس منبر پر ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ میں تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں گا حوض کوثر پر پس میں حوض پر ہوں گا اچانک کچھ گروہ گزریں گے تمہارے بعد میں انہیں پکاروں گا کہ ادھر آجاؤ ایک ندا دینے والا ندا دے گا اور کہے گا خبردار انہوں نے آپ کے بعد (دین کو) بدل دیا تھا میں کہوں گا خبردار دورہی رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39962، ترقيم محمد عوامة 38334)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39962 in Urdu