مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38340 ترقیم الشثری: -- 39968
٣٩٩٦٨ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن طلحة بن عبيد الله (بن كريز) (١) قال: كتب عمر إلى امراء الاجناد: إذا تداعت القبائل فاضربوهم بالسيف حتى يصيروا إلى دعوة الإسلام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن كرم).
(٢) منقطع ضعيف؛ طلحة لم يدرك عمر، وموسى ضعيف.
حضرت طلحہ بن عبیداللہ ابن کریز فرماتے ہیں حضرت عمر نے لشکروں کہ امراء کی طرف لکھا جب قبائل ایک دوسرے کو بلائیں تو ان کو تلوار سے مارو یہاں تک کہ وہ اسلام کی دعوت پر آجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39968، ترقيم محمد عوامة 38340)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39968 in Urdu