مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38354 ترقیم الشثری: -- 39982
٣٩٩٨٢ - حدثنا ابو اسامة عن زائدة عن هشام عن ابن سيرين قال: بلغني ان الشام لا تزال (مواءمة) (١) ما لم يكن (بدوها) (٢) من الشام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مويعة).
(٢) في [أ، ب]: (فردها).
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ بلاشبہ شام مسلسل موافق رہے گا جب تک کہ ان فتنوں کی ابتداء شام سے نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39982، ترقيم محمد عوامة 38354)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39982 in Urdu