مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38365 ترقیم الشثری: -- 39993
٣٩٩٩٣ - حدثنا وكيع عن ابيه عن الهزهاز عن (يثيع) (١) قال: إذا رايت الكوفة حوط عليها حائط فاخرج منها ولو (حبوا) (٢) يردها كمت الخيل ودهم الخيل حتى يتنازع الرجلان في المراة يقول هذا: في طرفها، ويقول هذا: لي ساقها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ.
(٢) كذا في [س]، وفي [أ، ب، جـ، هـ]: (حمرًا)، وفي [ض، ع]: (جهرًا).
حضرت ثییع بن معدان الکوفی فرماتے ہیں جب تو دیکھے کوفہ کے گرددیوارقائم کردی گئی پس وہاں سے نکل کھڑے ہونا اگرچہ گھسٹ کر ہی کیوں نہ ہو وہاں سرخ سیاہ گھوڑے اور سیاہ گھوڑے آئیں گے یہاں تک کہ دو آدمی ایک عورت کے بارے میں جھگڑا کریں گے یہ کہے گا میرے لیے اس کی یہ طرف ہے اور یہ دوسرا کہے گا میرے لیے اس کی پنڈلی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39993، ترقيم محمد عوامة 38365)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39993 in Urdu