مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38367 ترقیم الشثری: -- 39995
٣٩٩٩٥ - حدثنا ابو اسامة عن الجريري (عن ابي العلاء) (١) عن عبد الرحمن بن (صحار) (٢) عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تقوم الساعة حتى يخسف بقبائل حتى يقال للرجل من بني فلان"، قال: فعرفت ان العرب تدعى إلى (قبائلها) (٣) ، وان المعجم تدعى إلى قراها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال: حدثنا العلاء)، وفي [جـ]: (قال: حدثنا عن أبي العلاء).
(٢) في [هـ]: (صخار).
(٣) في [ط]: (قبائلهم).
(٤) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن صحار، أخرجه أحمد (١٥٩٥٦)، والحاكم ٤/ ٤٤٥، وأبو يعلى (٦٨٣٤)، والطبراني (٧٤٠٤)، والبزار (٣٤٠٣/ كشف)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٦٥٢).
حضرت صحار سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ قبائل کو (زمین میں) دھنسا نہ دیا جائے یہاں تک کہ کسی آدمی سے پوچھا جائے گا فلاں کی اولاد میں سے کون باقی ہے راوی حضرت صحار فرماتے ہیں میں نے پہچان لیا کہ عرب اپنے قبائل کی طرف بلائے جائیں گے اور بلاشبہ عجم اپنی بستیوں کی طرف جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39995، ترقيم محمد عوامة 38367)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39995 in Urdu