مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38370 ترقیم الشثری: -- 39998
٣٩٩٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن جامع عن منذر عن الحسن بن (محمد) (١) عن امراة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"إذا ظهر السوء في الارض انزل الله باهل الارض باسه"، قلت: يا رسول الله! وفيهم اهل طاعة الله؟ قال:"نعم ثم يصيرون إلى رحمة الله" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: بياض.
(٢) مجهول؛ لإبهام المرأة أخرجه أحمد (٢٤١٣٣)، والحميدي (٢٦٤)، وإسحاق (١١٠٨)، والبيهقي في شعب الإيمان (٢٧٥٩٩)، والحاكم ٤/ ٥٢٣.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب زمین میں برائی ہوتی ہے تو اللہ زمین والوں پر اپنا عذاب اتارتے ہیں پھر فرماتی ہیں میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسو ل اس حا ل میں بھی کہ ان میں اللہ کی اطاعت کرنے والے ہوں آپ نے ارشاد فرمایا: ہاں پھر وہ اللہ کی رحمت کی طرف چلے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39998، ترقيم محمد عوامة 38370)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39998 in Urdu