مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. في الوضوء في النحاس
وضو میں تانبے کا برتن استعمال کرنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 400 ترقیم الشثری: -- 400
٤٠٠ - حدثنا يحيى بن سليم عن ابن جريج قال: (سالت) (١) عطاء عن الوضوء في النحاس؟ فقال: لا باس به. قلت: فإن الناس يكرهونه؟ قال: يكرهون ريحه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: نسخة [د، هـ].
حدثنا يحيى بن سليم، عن ابن جريج، قال: سالت عطاء عن الوضوء في النحاس، فقال: لا باس به. قلت: فإن الناس يكرهونه. قال:" يكرهون ريحه"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے تانبے کے برتن میں وضو کا حکم دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے کہا لوگ تو اسے ناپسند سمجھتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا لوگ اس کی بدبو کو برا سمجھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 400، ترقيم محمد عوامة 400)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 400 in Urdu