🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38372 ترقیم الشثری: -- 40000
٤٠٠٠٠ - حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل عن بيان عن قيس ان رسول الله ﷺ رفع راسه إلى السماء ثم قال:"سبحان الله، ترسل عليهم الفتن إرسال (١) القطر" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (عليهم).
(٢) مرسل؛ قيس تابعي، أخرجه ابن أبي شيبة في المسند (٦٤٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٧٨)، وابن الأثير ٦/ ٣٤٠.

حضرت قیس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا سر اٹھایا پھر فرمایا سبحان اللہ ان پر فتنے بیجے ن گئے ہیں بارش کی بوندوں کے بھیجے جانے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40000، ترقيم محمد عوامة 38372)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40000 in Urdu