🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم
دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3979 ترقیم الشثری: -- 4001
٤٠٠١ - (حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم (١) وحمادا فقال الحكم: إذا كان مقدار الدرهم) (٢) ، وقال حماد: إذا كان مقدار المثقال، ثم قال: او الدرهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [أ]: (سألت).
(٢) سقط ما بين القوسين من [جـ].

حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا، فقال الحكم: " إذا كان مقدار الدرهم"، وقال حماد:" إذا كان مقدار المثقال، ثم قال: او الدرهم"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے خون کی ناپاک مقدار کے بارے میں حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا۔ حضرت حکم نے فرمایا کہ جب وہ ایک درہم کے برابر ہو۔ حضرت حماد نے پہلے فرمایا کہ جب ایک مثقال کے برابر ہو، پھر فرمایا کہ جب ایک درہم کے برابرہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4001، ترقيم محمد عوامة 3979)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4001 in Urdu