🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38428 ترقیم الشثری: -- 40056
٤٠٠٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن ابي الجوزاء عن مسلم بن يسار عن عبد الله بن (عمرو) (١) قال: إذا كانت سنة ست وثلاثين ⦗٢٤٧⦘ ومائة ولم تروا آية فالعنوني في قبري (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (عمر).
(٢) مجهول؛ أبو الجوزاء هو المحلمي مجهول، انظر: تاريخ ابن معين برواية الدوري ٤/ ١٣٨، وتهذيب الكمال ٧/ ٢٥٦، والكنى للدولابي ١/ ٤٣٠.

حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے ارشاد فرمایا جب ایک سو چھتیسواں سال ہوگا اور تم کوئی نشانی نہ دیکھو تو مجھ پر میری قبر میں لعنت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40056، ترقيم محمد عوامة 38428)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40056 in Urdu