مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
168. في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم
دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 3988 ترقیم الشثری: -- 4010
٤٠١٠ - [حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: إذا صليت فرايت في ثوبك دما فلا تعد (قد) (١) مضت صلاتك] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فقد).
(٢) سقط الخبر من: [أ].
حدثنا حاتم بن وردان، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا صليت فرايت في ثوبك دما فلا تعد قد مضت صلاتك"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم نماز پڑھنے کے بعد اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھو تو نماز کا اعادہ نہ کرو، تمہاری نماز ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4010، ترقيم محمد عوامة 3988)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4010 in Urdu