مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38523 ترقیم الشثری: -- 40151
٤٠١٥١ - حدثنا ابو معاوية (قال) (١) : حدثنا الاعمش عن سلام (ابي) (٢) شرحبيل عن (ابي) (٣) (هرثمة) (٤) قال: بعرت شاة (له) (٥) ، فقال لجارية له: يا (جرداء) (٦) ، لقد اذكرني هذا البعر حديثا سمعته من امير المؤمنين وكنت معه بكربلاء فمر بشجرة تحتها بعر غزلان فاخذ منه قبضة فشمها، ثم قال: يحشر من هذا الظهر سبعون الفا يدخلون الجنة بغير حساب (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: تكرر.
(٢) في [أ، ب]: (ابن).
(٣) سقط من [س].
(٤) في [أ، ب]: (هزيمة) وفي [س]: (عريمة).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [س]: (حداء).
(٧) مجهول؛ لجهالة أبي هرثمة، وقيل: هريم.
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ان کی بکری نے مینگنیاں کیں انہوں نے اپنی باندی سے کہا اے کم بالوں والی اس مینگنی نے ایک حدیث یاد کروا دی جو میں نے امیرالمؤمنین (حضرت علی رضی اللہ عنہ) سے سنی تھی جبکہ میں ان کے ساتھ مقام کربلا میں تھا وہ ایسے درخت کے پاس سے گزرے جس کے نیچے ہرن کی مینگنی تھی اس زمین سے ایک مشت مٹی لی اور اسے سونگھا پھر فرمایا اس زمین کی پشت سے ستر ہزار کو جمع کیا جائے گا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40151، ترقيم محمد عوامة 38523)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40151 in Urdu