مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38547 ترقیم الشثری: -- 40175
٤٠١٧٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن زيد قال: قرا حذيفة: ﴿فقاتلوا ائمة الكفر﴾ [التوبة: ١٢] ، قال: (ما) (١) (قوتل) (٢) اهل هذه الآية بعد (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س].
(٢) في [أ، ب]: (قلت).
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن جرير ١/ ٨٨٠، وابن أبي حاتم (١٠٠٢٤).
حضرت زید سے روایت ہے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے { فَقَاتِلُوا أَئِمَّۃَ الْکُفْرِ } (یعنی کفر کے سرداروں کو قتل کرو) تلاوت کی اور فرمایا کہ اس آیت کے مصداق لوگ ابھی تک قتل نہیں کیے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40175، ترقيم محمد عوامة 38547)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40175 in Urdu