مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38549 ترقیم الشثری: -- 40177
٤٠١٧٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شمر قال: قال حذيفة: ايسرك ⦗٢٩٦⦘ ان تقتل افجر الناس؟ قال: نعم، قال: إذن تكون افجر منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ شمر لا يروي عن حذيفة، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٨٠.
حضرت شمر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ تم لوگوں میں سے سب سے زیادہ گنہگار کو قتل کرو انہوں نے کہا جی ہاں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس وقت تم سب سے گنہگار ہوگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40177، ترقيم محمد عوامة 38549)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40177 in Urdu