مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38553 ترقیم الشثری: -- 40181
٤٠١٨١ - حدثنا يحيى بن عيسى عن الاعمش عن مخول عن رجل قال: كنا مع حذيفة فاخذ حصى فوضع بعضه فوق بعض، ثم قال لنا: انظروا ما ترون من الضوء؟ قلنا: نرى شيئا خفيا، (قال) (١) : والله ليركبن الباطل على الحق حتى لا ترون من الحق إلا ما ترون من هذا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ع، هـ].
(٢) مجهول؛ لإبهام الرجل.
حضرت مخول ایک صاحب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ ہم حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے انہوں نے کچھ کنکریاں لیں اور ان کو ایک دوسرے کے اوپر رکھا پھر انہوں نے ہم سے ارشاد فرمایا کہ دیکھو اس روشنی کو جو تمہیں نظر آرہی ہے ہم نے عرض کیا کہ ہم تو مخفی چیز دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے ارشاد فرمایا کہ اسی طرح باطل حق پر بلند ہوگا یہاں تک کہ تم حق کو نہیں دیکھو گے مگر اس حالت میں جو حالت تم ان کنکریوں کی دیکھ رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40181، ترقيم محمد عوامة 38553)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40181 in Urdu