مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38555 ترقیم الشثری: -- 40183
٤٠١٨٣ - حدثنا علي بن مسهر عن الوليد بن جميع عن ابي الطفيل قال: جاء رجل من محارب يقال له: (عمرو بن) (١) (صليع) (٢) إلى حذيفة فقال له: يا ابا عبد الله حدثنا ما رايت وشهدت؟ فقال حذيفة: (يا عمرو بن (صليع) ) (٣) (٤) ارايت محارب (امن) (٥) مضر؟ قال: نعم، قال: فإن مضر لا تزال تقتل كل مؤمن وتفتنه او ⦗٢٩٨⦘ يضربهم الله والملائكة والمؤمنون حتى لا يمنعوا بطن تلعة، ارايت محارب (امن) (٦) قيس (عيلان) (٧) ؟ قال: نعم، فإذا رايت (عيلان) (٨) قد (نزلت) (٩) بالشام فخذ حذرك (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ط، هـ]: (ضليع).
(٣) في [ط، هـ]: (ضليع).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [أ، ب]: (من)، وفي [هـ]: (أم).
(٦) في [أ، ب]: (من)، وفي [هـ]: (أم).
(٧) في [ب، جـ، س]: (غيلان).
(٨) في [ب، جـ، س]: (غيلان).
(٩) في [ع]: (توالت).
(١٠) حسن؛ الوليد بن جميع صدوق، أخرجه الحاكم ٤/ ٤٦٩، والبزار (٢٧٩٨)، والطيالسي (٤٢٠)، وعبد الرزاق (١٩٨٨٩)، وأحمد (٢٣٣٦٤)، والبخاري في التاريخ ٦/ ٣٤٤، وابن عساكر ٢٦/ ٨٥، ونعيم في الفتن (١١٦٩)، وانظر: ما بعده.
ابو الطفیل سے روایت ہے کہ قبیلہ بنو محارب میں سے ایک صاحب جن کو عمرو بن صلیع کہا جاتا تھا حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا اے ابو عبداللہ ہم سے وہ بیان کیجیے جو آپ نے دیکھا اور مشاہدہ کیا حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے عمرو بن صلیع محارب کے بارے میں مجھے بتلاؤ کیا وہ مضر میں سے ہے اس نے کہا جی ہاں تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا بلاشبہ مضر مسلسل ہر مومن کو قتل کریں گے اور مسلمانوں کو فتنے میں ڈالیں گے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس کے فرشتے اور مومنین ان کو ماریں گے یہاں تک کہ وہ ہر جگہ کثرت سے ہونے کے باوجود اپنا دفاع نہیں کرسکیں گے محارب کے بارے میں بتلاؤ کیا وہ قیس عیلان سے ہیں انہوں نے کہا جی ہاں ارشاد فرمایا جب تم قبیلہ عیلان کو دیکھو جب وہ شام میں آگئے ہیں تو اپنا بچاؤ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40183، ترقيم محمد عوامة 38555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40183 in Urdu