مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38561 ترقیم الشثری: -- 40189
٤٠١٨٩ - حدثنا وكيع عن عمران عن ابي مجلز قال: اراد عمر ان لا يدع مصرا من الامصار إلا اتاه، فقال له كعب: لا تات العراق فإن فيه تسعة اعشار الشر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عمر.
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر نے تمام شہروں کا دورہ کرنے کا ارادہ کیا حضرت کعب نے ان سے عرض کیا کہ آپ عراق نہ جانا کیونکہ وہاں دس حصوں میں سے نو حصے شر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40189، ترقيم محمد عوامة 38561)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40189 in Urdu