مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38565 ترقیم الشثری: -- 40193
٤٠١٩٣ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: حدثنا عوف عن (محمد) (١) بن سيرين عن عقبة بن اوس عن عبد الله بن عمرو قال: يقتتل الناس بينهم على دعوى جاهلية عند قتل امير او إخراجه فتظهر إحدى الطائفتين حين تظهر وهي ذليلة (فيرغب) (٢) فيهم من يليهم من العدو فيسيرون إليهم، ويقتحم اناس في الكفر تقحما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (فيرعب).
(٣) صحيح؛ عقبة بن أوس ثقة على الصحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٤٦٨، وعبد الرزاق (٢٠٧٦٦)، ونعيم في الفتن (١٢٧٥)، والداني في السنن الواردة في الفتن (٤٩١).
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ لوگ آپس میں جاہلیت کی پکار کے تقاضوں پر لڑائی کریں گے کسی امیر کے قتل ہونے یا اس کے نکالنے کے وقت پس دونوں گروہوں میں سے ایک غالب آجائیگا جب کہ وہ ذلیل تھا تو ان کے پاس والے دشمن ان میں رغبت کریں گے اور ان پر حلہ کردیں گے اور لوگ کفر میں گرتے چلے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40193، ترقيم محمد عوامة 38565)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40193 in Urdu