مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38568 ترقیم الشثری: -- 40196
٤٠١٩٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا ثابت عن غالب ابن عجرد قال: اتيت عبد الله بن عمرو -انا (و) (١) صاحب لي- وهو يحدث الناس فقال: ممن انتما؟ فقلنا: من اهل البصرة، قال: فعليكما إذن (بضواحيها) (٢) ، فلما تفرق الناس عنه دنونا منه فقلنا: رايت قولك: ممن انتما؟ وقولك: عليكما (بضواحيها؟) (٣) إذن، قال: إن دار مملكتها وما حولها مشوب بهم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: (بفواحها)، وفي [أ، ب]: (بصواحبها).
(٣) في [ع]: (بفواحها)، وفي [أ، ب]: (بصواحبها).
(٤) حسن؛ غالب بن عجرد ذكره ابن حبان في الثقات وروى عنه جمع.
حضرت غالب بن عجرد سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں اور میرا ساتھی حضرت ابو عبداللہ بن عمرو کے پاس آئے جبکہ وہ لوگوں کے سامنے (احادیث) بیان کر رہے تھے تو انہوں نے پوچھا کہ تم دونوں کون ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ بصرہ والوں میں سے انہوں نے فرمایا تم دونوں پر بصرہ کے متصل علاقے لازم ہیں جب لوگ ان کے پاس سے چلے گئے تو ہم ان کے قریب ہوئے ہم نے ان سے عرض کیا کیا خیال ہے آپکا اپنی بات (تم کہاں سے ہو) اور آپ کی بات کہ تم پر لازم ہے بصرہ کے متصل علاقے انہوں نے فرمایا بیشک بصرہ اور اس کے ارد گرد کے مملو کہ گھر وہاں کے باشندوں کے درمیان مشترک ہوجائیں۔ ثابت راوی کہتے ہیں کہ غالب بن عجرد جب کسی کشادہ مقام میں داخل ہوئے تو دوڑتے ہوئے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40196، ترقيم محمد عوامة 38568)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40196 in Urdu