مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38573 ترقیم الشثری: -- 40202
٤٠٢٠٢ - حدثنا عبد الله بن نمير عن عبيد الله بن عمر (عن نافع عن ابن عمر) (١) عن كعب قال: يوشك نار تخرج من اليمن، قال: (تسوق) (٢) الناس تغدو معهم إذا غدوا، وتقيل معهم إذا قالوا، وتروح معهم إذا راحوا، فإذا سمعتم (ذلك) (٣) فاخرجوا إلى الشام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، هـ].
(٢) في [هـ]: (تشوق).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا عنقریب یمن سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو ہانکے گی صبح کے وقت جب وہ ٹھہریں گے وہ ان کے ساتھ اسی مقام پر ٹھہرے گی اور جہاں دوپہر کے وقت آرام کے لیے ٹھہریں گے وہاں وہ بھی ان کے ساتھ ٹھہرے گی اور پچھلے پہر جب وہ سفر کریں گے وہ بھی ان کے ساتھ چلے گی جب تم اس کے بارے میں سن لو تو شام کی طرف چلے جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40202، ترقيم محمد عوامة 38573)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40202 in Urdu