مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38575 ترقیم الشثری: -- 40204
٤٠٢٠٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن سليمان بن ميسرة عن طارق ابن شهاب (عن زيد بن صوحان) (١) قال: قال لي (سلمان) (٢) : كيف انت إذا (اقتتل) (٣) القرآن والسلطان؟ قال: إذن اكون مع القرآن، قال: نعم الزويد انت إذا، فقال: ابو قرة -وكان يبغض الفتن: إذن اجلس في بيتي، فقال سلمان: لو كنت في اقصى تسعة ابيات كنت مع إحدى (الطائفتين) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ص].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (سليمان).
(٣) في [أ]: (فشل).
(٤) في [ع]: (الفريقين).
(٥) صحيح.
حضرت زید بن صوحان سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے سلمان نے فرمایا تمہاری کیا حالت ہوگی جب قرآن اور بادشاہ کی لڑائی ہوگی انہوں نے جواب میں فرمایا اس وقت میں قرآن کے ساتھ ہوں گا انہوں نے فرمایا اس وقت زید تم بہت ہی اچھے ہوگے ابو قرہ جو فتنوں کو ناپسند کرتے تھے کہا میں اس وقت اپنے گھر میں بیٹھوں گا حضرت سلمان نے فرمایا اگر تو نوکروں کے اندر بھی ہوا تو تو دو گروہوں میں سے ایک کے ساتھ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40204، ترقيم محمد عوامة 38575)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40204 in Urdu