🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38587 ترقیم الشثری: -- 40216
٤٠٢١٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق عن شريح قال: ما اخبرت ولا استخبرت (مذ) (١) كانت الفتنة، قال له مسروق: لو كنت مثلك لسرني ان اكون قد مت، (قال) (٢) شريح: فكيف باكثر من ذلك: ما في الصدور؟ و (تلتقي) (٣) الفئتان و (إحداهما) (٤) احب إلي من الآخرى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك]، في [س]: (لقد).
(٢) في [أ، ب]: (قال له).
(٣) في [أ]: (يلتقي)
(٤) في [س]: (وأحدهما).

حضرت شریح سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ جب سے فتنہ شروع ہوا نہ میں نے اس کی خبر دی اور نہ مجھ سے اس کے بارے میں خبر طلب کی گئی ان سے مسروق نے کہا: اگر میں آپ کی طرح ہوتا تو مجھے یہ بات پسند ہوتی کہ میں مرجاؤں شریح نے اس سے کہا کیا ہوگی اس وقت حالت جب کہ زیادہ ہوجائے وہ فتنہ اس سے بھی زیادہ دو گروہوں کی لڑائی ہوگی اور ان دونوں میں ایک مجھے دوسرے سے زیاد ہ محبوب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40216، ترقيم محمد عوامة 38587)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40216 in Urdu