🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38589 ترقیم الشثری: -- 40218
٤٠٢١٨ - حدثنا ابو اسامة عن عوف عن ابي المنهال عن ابي العالية قال: كنا نتحدث انه سياتي على الناس زمان: خير اهله الذي يرى الخير فيجانبه قريبا.
حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم آپس میں گفتگو کرتے تھے کہ عنقریب لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا اپنے اہل میں سب سے بہترین آدمی وہ ہوگا جو خیر اور بھلائی کو دیکھے گا پس وہ اس پر چلنا شروع ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40218، ترقيم محمد عوامة 38589)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40218 in Urdu