مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38594 ترقیم الشثری: -- 40224
٤٠٢٢٤ - حدثنا مالك بن إسماعيل عن شريك عن عثمان بن ابي زرعة عن صالح عن علي قال: لا تزرعوا معي في السواد، فإنكم إن تزرعوا تقتتلوا على (مائه) (١) بالسيوف، وإنكم إن تقتتلوا تكفروا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مائة).
(٢) مجهول؛ لجهالة صالح هو الشيباني، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٢٨٣، ولسان الميزان ٣/ ١٧٧.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا تم میرے ساتھ قریب آبادیوں میں کھیتی باڑی نہ کرو کیونکہ اگر تم نے کھیتی باڑی اختیار کی تو اس کے پانی پر تلواروں سے لڑو گے اور اگر تم نے لڑائی شروع کردی تو تم کفر اختیار کرلو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40224، ترقيم محمد عوامة 38594)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40224 in Urdu