مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38612 ترقیم الشثری: -- 40243
٤٠٢٤٣ - (حدثنا) (١) يزيد بن هارون عن محمد بن إسحاق عن داود بن عامر (ابن) (٢) (سعد) (٣) عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"انه لم يكن نبي قبلي إلا وقد وصف الدجال لامته، (ولاصفنه) (٤) صفة لم يصفها احد قبلي، انه ⦗٣١٨⦘ اعور وليس الله باعور" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [ع]: (عن).
(٣) في [س]: (سعيد).
(٤) في [أ، ب]: (ولا صفة)، وسقط من: [س].
(٥) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (١٥٢٦)، والبزار (١١٠٨)، وأبو يعلى (٧٢٥)، والشاشي (١٠٣)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٥٣٨).
حضرت سعد سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ مجھ سے پہلے کوئی نبی نہیں تھے مگر انہوں نے دجال کے بارے میں اپنی امت کو بتلایا اور میں اس کے بارے میں ایسی صفت بتلاتا ہوں جو کہ مجھ سے پہلے کسی نے بیان نہیں کی یہ کہ وہ کانا ہے اور اللہ تعالیٰ اعور (کانے) نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40243، ترقيم محمد عوامة 38612)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40243 in Urdu