مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38617 ترقیم الشثری: -- 40248
٤٠٢٤٨ - (حدثنا) (١) وكيع عن الاوزاعي عن حسان بن عطية عن محمد بن ابي عائشة عن ابي هريرة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، ع، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٥٨٨)، وأحمد (١٠١٨٥).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی ایک تشہد پڑھے تو وہ مسیح دجال کے فتنے سے بھی پناہ مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40248، ترقيم محمد عوامة 38617)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40248 in Urdu