مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. من كانا ينهض على صدور قدميه
جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 4005 ترقیم الشثری: -- 4027
٤٠٢٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن هشام بن (عروة) (١) عن وهب بن ⦗٣٧٤⦘ كيسان قال: رايت ابن الزبير إذا سجد السجدة الثانية قام كما هو على صدور قدميه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عروبة).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن هشام بن عروة، عن وهب بن كيسان، قال: رايت ابن الزبير " إذا سجد السجدة الثانية قام كما هو على صدور قدميه".
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا انہوں نے دو سرا سجدہ کیا پھر اس کے بعد اس طرح اٹھے جس طرح اپنے پاؤں کے کناروں پر کھڑے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4027، ترقيم محمد عوامة 4005)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4027 in Urdu