مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38639 ترقیم الشثری: -- 40271
٤٠٢٧١ - حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن جعفر بن إياس عن عبد الله بن شقيق عن رجاء بن ابي رجاء قال: دخل بريدة المسجد ومحجن (على) (١) باب المسجد وسكبة يصلي، فقال بريدة -وكان فيه (مزاح) (٢) : الا تصلي كما يصلي سكبة؟ فقال محجن: إن رسول الله ﷺ اخذ بيدي، فصعد على احد (فاشرف) (٣) على المدينة فقال:" (ويلها) (٤) مدينة، (يدعها) (٥) اهلها وهي خير ما كانت، او (اعمر) (٦) ما كانت، (ياتيها) (٧) الدجال فيجد على كل (باب) (٨) من ابوابها (ملكا) (٩) (مصلتا) (١٠) بجناحيه فلا يدخلها" (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أعلى).
(٢) في [ع]: (مزاحًا).
(٣) في [هـ]: (وأشرف).
(٤) في [جـ، س]: (ويلهما)، وفي [هـ]: (وبلمها).
(٥) في [أ، ب]: (يدعا).
(٦) في [ط، هـ]: (أعز).
(٧) في [س]: (يا أيتها).
(٨) سقط من: [ب].
(٩) في [ع]: (ملك).
(١٠) في [أ، ب، س]: (مصليا)، وفي [ع]: (مصلب).
(١١) مجهول؛ لجهالة رجاء بن أبي رجاء، أخرجه أحمد (١٨٩٧٦)، والطبراني ٢٠/ (٧٠٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣٨٣)، وابن شبه في تاريخ المدينة ١/ ٢٧٣، وبنحوه أخرجه الحاكم ٤/ ٥٤٣، وابن قانع ٣/ ٦٦، والطيالسي (١٢٩٥)، والبخاري في الأدب (٣٤١)، والمزي ٩/ ١٦٠، وابن الأثير ٥/ ٦٩.
حضرت رجاء بن ابی رجاء سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت بریدہ مسجد میں داخل ہوئے اور حضرت محجن مسجد کے دروازے پر تھے اور سکبہ نماز پڑھ رہے تھے حضرت بریدہ نے فرمایا کیا تم نماز پڑھو گے جیسے سکبہ نماز پڑھ رہے ہیں حضرت محجن نے فرمایا بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا پس احد پر چڑھے اور مدینہ کی طرف جھانکا اور ارشاد فرمایا اس کی ماں کے لیے ہلاکت ہے مدینہ اس کو وہاں کے رہنے والے چھوڑ دیں گے حالانکہ وہ پہلے سے زیادہ بہتر ہوگا (یا راوی فرماتے ہیں) یوں فرمایا مدینہ منورہ پہلے سے زیادہ آباد ہوگا دجال وہاں آئے گا پس اس کے دروازوں میں سے ہر دروازے پر فرشتہ پائے گا جو اپنے پر کھولے ہوئے ہوگا پس وہ مدینہ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40271، ترقيم محمد عوامة 38639)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40271 in Urdu