🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38641 ترقیم الشثری: -- 40273
٤٠٢٧٣ - (قال: وحدثنا ابو بكر) (١) قال (٢) : حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عبد الله بن (نجي) (٣) عن علي قال: كنا عند النبي ﷺ جلوسا وهو نائم، ⦗٣٣٥⦘ فذكرنا الدجال، فاستيقظ محمرا وجهه فقال:"غير الدجال اخوف عليكم عندي من الدجال ائمة (مضلون) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ع]: زيادة (و).
(٣) في [س]: بياض، وفي [ب]: (تيجي).
(٤) في [س]: (المضلون)، وفي [ع]: (مضلين).
(٥) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي، أخرجه أحمد (٧٦٥)، وأبو يعلى (٤٦٦).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوئے ہوئے تھے ہم نے دجال کا تذکرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوئے اس حال میں کہ چہرہ سرخ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال کے علاوہ لوگوں سے مجھے تمہارے بارے میں دجال سے زیادہ خوف ہے اور وہ گمراہ کرنے والے ائمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40273، ترقيم محمد عوامة 38641)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40273 in Urdu