مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38672 ترقیم الشثری: -- 40304
٤٠٣٠٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن طلحة عن خيثمة قال: كان عبد الله يقرا القرآن في المسجد فاتى على هذه الآية ﴿كزرع اخرج شطاه﴾ [الفتح: ٢٩] ، فقال عبد الله: انتم الزرع وقد (دنا) (١) حصادكم، ثم ذكروا الدجال في مجلسهم ذلك، فقال بعض القوم: لوددنا انه قد خرج حتى (نرميه) (٢) بالحجارة فقال عبد الله: انتم تقولون، والذي لا إله غيره! (٣) لو سمعتم به ببابل لاتاه احدكم وهو يشكو إليه (الحفاء) (٤) من السرعة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (رنا).
(٢) في [س]: (نرميته).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (و).
(٤) في [س]: (الجفا).
(٥) صحيح؛ أخرجه ابن جرير في التفسير ٢٦/ ١١٣، والحاكم ٢/ ٤٦١، والبيهقي ٩/ ٥، والطبراني ٩/ (٨٥١١).
حضرت خیثمہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود مسجد میں قرآن مجید پڑھ رہے تھے اس آیت پر پہنچے ”کزرع اخرج شطاہ“ حضرت عبداللہ نے فرمایا تم کھیتی ہو اور تمہارے کٹنے کا وقت قریب ہوچکا ہے پھر لوگوں نے دجال کا تذکرہ کیا اپنی اس مجلس میں کچھ نے کہا ہم یہ چاہتے ہیں وہ نکلے اور ہم اسے پتھروں سے ماریں حضرت عبداللہ نے فرمایا تم یہ کہتے ہو اس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں اگر تم اس کے بارے میں سنو کہ بابل میں ہے تو تم میں کوئی اس کے پاس آئے گا تو وہ اس کی طرف پاؤں گھسنے کی شکایت کرے گا تیزی سے اس تک پہنچنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40304، ترقيم محمد عوامة 38672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40304 in Urdu