🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38688 ترقیم الشثری: -- 40321
٤٠٣٢١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) مبارك عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"ان بين يدي الساعة كذابين، منهم: صاحب اليمامة، ومنهم الاسود (العنسي) (٢) ، ومنهم صاحب حمير، (و) (٣) منهم الدجال وهو اعظمهم فتنة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أنبأنا).
(٢) في [ب، ع]: (العبسي).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مرسل؛ الحسن تابعي، ومبارك وابن فضالة صدوق يدلس ويسوي.

حضرت حسن سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ قیامت سے پہلے جھوٹے ہوں گے ان میں سے ایک یمامہ والا ہوگا (یعنی مسیلمہ کذاب) اور ان میں سے ایک اسود عنسی ہوگا اور ان میں سے ایک حمیر والا ہوگا اور ان میں سے ایک دجال ہوگا اور وہ سب سے بڑا فتنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40321، ترقيم محمد عوامة 38688)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40321 in Urdu