🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38692 ترقیم الشثری: -- 40325
٤٠٣٢٥ - قال: وحدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة عن وهب ابن كيسان عن عبيد بن عمير قال: قال رسول الله ﷺ:"ليصحبن الدجال قوم يقولون: إنا لنصحبه، وانا لنعلم انه كذاب، (ولكنا) (١) إنما نصحبه لناكل من الطعام ونرعى من الشجر، وإذا نزل غضب الله نزل عليهم كلهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ولكنها).
(٢) مرسل؛ عبيد بن عمير تابعي، أخرجه نعيم في الفتن (١٥٣٥).

حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال کے ساتھ کچھ لوگ ہوجائیں گے وہ کہیں گے ہم اس کے ساتھ ہوتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ وہ جھوٹا ہے لیکن ہم تو اس کے ساتھ اس وجہ سے ہوتے ہیں کہ ہم کھانا کھائیں اور درختوں سے چرائں م اور جب اللہ کا غضب اترے گا تو ان سب پر اترے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40325، ترقيم محمد عوامة 38692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40325 in Urdu