🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38695 ترقیم الشثری: -- 40328
٤٠٣٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة عن خيثمة قال: قالوا: (لو) (١) خرج الدجال لفعلنا، فقال عبد الله: لو اصبح ببابل (لشكوتم) (٢) الحفا من السرعة (٣)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ع]: (لشكتم).
(٣) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٢/ ٤٦١، والطبراني ٩/ (٨٥١١)، والبيهقي ٩/ ٥، وحنبل في الفتن (٤٦).

حضرت خیثمہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا لوگوں نے کہا اگر دجال نکلے گا تو ہم اس کے ساتھ ایسے کریں گے حضرت عبداللہ نے فرمایا اگر وہ بابل میں ہوگا تو تم شکایت کرو گے پاؤں کے گھسنے کی، تیزی کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40328، ترقيم محمد عوامة 38695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40328 in Urdu