مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38697 ترقیم الشثری: -- 40330
٤٠٣٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن فرات (القزار) (١) عن ابي الطفيل عن حذيفة بن اسيد الغفاري قال: اطلع علينا رسول الله ﷺ من غرفة له، ونحن نتذاكر الساعة فقال:"لا تقوم الساعة حتى تكون عشر آيات: الدجال، والدخان، وطلوع الشمس من مغربها، ودابة الارض، وياجوج وماجوج، (وثلاثة) (٢) خسوف خسف (بالمشرق) (٣) ، (وخسف المغرب) (٤) ، وخسف في جزيرة العرب، ونار تخرج من (قعر) (٥) عدن (ابين) (٦) تسوق الناس إلى المحشر تنزل معهم إذا نزلوا و (تقيل) (٧) معهم إذا قالوا" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (القرار)، وفي [ع]: (العراه)، وفي [هـ]: (القزاز).
(٢) في [ع]: (ثلاث).
(٣) في [أ، ب]: (بالشرق).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [ع]: (قعره).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [س]: (تفيل)، وفي [ب]: (يقيل).
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٩٠١)، وأحمد (١٦١٤٤).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن اسید غفاری سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کمرے سے ہماری طرف جھانکا اس حال میں کہ ہم قیامت کا تذکرہ کر رہے تھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ دس نشانیاں وقوع پذیر ہوں دجال اور دھواں اور سورج کا مغرب سے طلوع ہونا اور زمین سے چوپایہ نکلے گا ایک دھنسانا مشرق میں ہوگا دوسرا مغرب میں ہوگا اور تیسرا دھنسانا جزیرۃ العرب میں ہوگا اور آگ نکلے گی مقام عدن میں زمین کی گہرائی سے جو لوگوں کو محشر کی طرف ہانکے گی وہ آگ ان کے ساتھ اترے گی جب وہ کسی مقام پر (پراؤ کے لیے) اتریں گے اور ان کے ساتھ دو پہر کا آرام کرے گی جب وہ دوپہر کو آرام کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40330، ترقيم محمد عوامة 38697)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40330 in Urdu