🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38701 ترقیم الشثری: -- 40334
٤٠٣٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن رجل يقال: له نبي قال: جاء (قس) (١) إلى علي فسجد له (فنهاه) (٢) وقال: اسجد لله، قال: فقال: سلوه متى الساعة؟ فقال: لقد سالتموني عن امر ما يعلمه (جبريل) (٣) ولا ميكائيل، ولكن (إن) (٤) (شئتم) (٥) انباتكم باشياء إذا كانت لم يكن (للساعة) (٦) كبير لبث، ⦗٣٦٢⦘ إذا كانت الالسن لينة والقلوب (نيازك) (٧) ، ورغب الناس في الدنيا وظهر البناء على وجه الارض، واختلف الاخوان فصار هواهما شتى، وبيع حكم الله بيعا (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، هـ]: (قيس).
(٢) في [ط، هـ]: (فنهى).
(٣) في [هـ]: (جبرائيل).
(٤) في [أ، ب]: (إذا).
(٥) في [س]: (شيتم).
(٦) في [ط، هـ]: (الساعة).
(٧) في [س، ع]: (ينازل).
(٨) مجهول؛ لجهالة نبي.

حضرت سماک بن حرب ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں جن کو نبی کہا جاتا تھا انہوں نے کہا کہ قیس حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان کو سجدہ کیا انہوں نے ان کو اس سے روکا اور فرمایا اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرو راوی نے فرمایا کہ لوگوں نے ان سے کہا کہ تم پوچھو قیامت کب قائم ہوگی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تو نے مجھ سے ایسی چیز کے بارے میں سوال کیا ہے جسے نہ حضرت جبریل جانتے ہیں اور نہ ہی میکائیل لیکن میں ت میں ی ایسی اشیاء کے بارے میں بتلاتا ہوں کہ جب وہ ہوں گی تو پھر قیامت میں زیادہ وقت نہیں ہوگا جب زبانیں نرم ہوں گی اور دل نیزوں کی طرح ہوں گے اور لوگ دنیامیں رغبت کریں گے اور عمارتیں زمین پر ظاہر ہوں گی، بھائیوں میں اختلاف ہوجائے گا اور ان کی آراء مختلف ہوں گی، اور اللہ کا حکم بیچا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40334، ترقيم محمد عوامة 38701)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40334 in Urdu