مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38707 ترقیم الشثری: -- 40340
٤٠٣٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عثمان بن الحارث عن ابي الوداك قال: من اقتراب الساعة انتفاخ الاهلة.
حضرت ابو الوداک سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت کے قرب کی علامت میں سے ہے پہلے دن کے چاند کا بھول جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40340، ترقيم محمد عوامة 38707)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40340 in Urdu