مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38709 ترقیم الشثری: -- 40342
٤٠٣٤٢ - حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن انس قال: الا احدثكم حديثا لا يحدثكم (به) (١) احد بعدي، قال رسول الله ﷺ:"لا تقوم الساعة حتى يكون في الخمسين امراة الرجل الواحد" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٣١)، ومسلم (٢٦٧١).
حضرت انس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کیا میں تمہارے سامنے ایسی حدیث نہ بیان کروں کوئی بھی میرے بعد تم سے وہ بیان نہ کرے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ پچاس عورتوں میں ایک آدمی منتظم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40342، ترقيم محمد عوامة 38709)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40342 in Urdu