🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38716 ترقیم الشثری: -- 40349
٤٠٣٤٩ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن انس قال: سال رجل (النبي) (١) ﷺ (٢) (متى) (٣) الساعة؟ فقال:"ما اعددت لها؟" (فذكر) (٤) شيئا (٥) إلا اني احب الله ورسوله، فقال:"المرء مع من احب" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (رسول اللَّه).
(٢) في [ع]: ﵇.
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (عن).
(٤) في [هـ]: (فلم يذكر).
(٥) أي: ذنوبًا.
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٤٨٥)، ومسلم (٢٦٣٩).

حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک صاحب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قیامت کے بارے میں پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے اس نے کوئی چیز ذکر کی (اور کہا) مگر میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے اس نے محبت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40349، ترقيم محمد عوامة 38716)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40349 in Urdu