مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38721 ترقیم الشثری: -- 40355
٤٠٣٥٥ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن سماك عن جابر بن سمرة قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إن بين يدي الساعة كذابين" فقلت: انت (سمعته) (٢) من رسول الله ﷺ؟ قال: نعم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الأخوص).
(٢) في [أ، ب، س]: (سمعت).
(٣) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه مسلم (٢٩٢٣)، وأحمد (٢٠٨٠٢).
حضرت سماک سے روایت ہے حضرت جابر بن سمرہ نے ارشاد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا فرمایا کہ قیامت سے پہلے چھوٹے آئیں گے میں نے عرض کیا کہا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40355، ترقيم محمد عوامة 38721)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40355 in Urdu