🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38733 ترقیم الشثری: -- 40367
٤٠٣٦٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن قيس بن راشد عن ابي جحيفة عن علي قال: إن اول ما تغلبون عليه من الجهاد: الجهاد بايديكم، ثم الجهاد بالسنتكم ثم الجهاد بقلوبكم، فاي قلب لم يعرف المعروف (١) نكس (فجعل) (٢) اعلاه اسفله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ولا ينكر المنكر).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) صحيح؛ قيس بن راشد ثقة، قال أبو حاتم عنه: "صالح الحديث"، وقال ابن معين: "كوفي ثقة"، والخبر أخرجه نعيم بن حماد في الفتن (١٣٧).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا بلاشبہ جہاد میں سے پہلی وہ قسم جس سے تم پر غلبہ پالیا جائے گا وہ ہاتھوں سے جہاد ہے پھر تمہارا زبان سے جہاد کرنا ہے پھر دل سے جہاد کرنا ہے پس جو کوئی دل بھلائی کو اچھا نہ جانے اور برائی کو برا نہ سمجھے اسے اوندھا کردیا جائے گا اور اس کے اوپر کی جانب کو نیچے کی جانب کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40367، ترقيم محمد عوامة 38733)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40367 in Urdu