مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38735 ترقیم الشثری: -- 40369
٤٠٣٦٩ - حدثنا شريك عن سماك (١) عن زوج درة (عن درة) (٢) قالت: دخلت على النبي ﷺ وهو في المسجد فقلت: من اتقى الناس؟ قال:"آمرهم بالمعروف وانهاهم عن المنكر واوصلهم للرحم" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن عبد اللَّه بن عميرة)، وهي غير موجودة في بقية النسخ، وسبق الخبر ٨/ ٣٥١ برقم [٢٧٠٣٨].
(٢) سقط من: [س].
(٣) مجهول؛ لجهالة زوج درة، أخرجه أحمد (٢٧٤٣٤)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣١٦٦)، والخرائطي في مكارم الأخلاق ص ٤٤، والبيهقي في الشعب (٧٩٥٠)، والطبراني ٢/ ٦٥٧، وابن عبد البر في الاستيعاب: ترجمته (درة).
حضرت درہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے میں نے عرض کیا لوگوں میں سب سے زیادہ متقی کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان میں نیکی کا زیادہ حکم دینے والا اور ان میں سے برائی سے زیادہ روکنے والا اور ان میں سے رشتے داری کو زیادہ جوڑنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40369، ترقيم محمد عوامة 38735)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40369 in Urdu