🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38745 ترقیم الشثری: -- 40379
٤٠٣٧٩ - قال: وحدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه عن عبد الله ابن عمرو قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله لا يقبض العلم انتزاعا (ينزع) (١) من الناس، ولكن يقبض العلم بقبض العلماء حتى إذا لم يبق عالم اتخذ الناس رؤساء جهالا (فسئلوا) (٢) فافتوا بغير علم، فضلوا واضلوا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ينزعه).
(٢) في [س]: (فيسئلوا)، وفي [ب]: (فسيلوا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠٠)، ومسلم (٢٦٧٣).

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں سے کھینچ کر نہیں اٹھائیں گے لیکن علم کو اٹھائیں گے علماء کو (دنائ سے) اٹھا کر یہاں تک کہ جب کوئی عالم نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو اپنا پوشیا بنالیں گے ان سے پوچھا جائے گا وہ بغیر علم کے فتوی دیں گے پس وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور (دوسروں کو بھی) گمراہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40379، ترقيم محمد عوامة 38745)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40379 in Urdu