مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38748 ترقیم الشثری: -- 40382
٤٠٣٨٢ - حدثنا وكيع عن يزيد عن ابن سيرين عن ابن مسعود قال: يقطع (١) رجل اول النهار، ويفيض المال من آخره (فلا) (٢) يجد احدا (يقبله) (٣) فيراه فيقول: يا حسرتي، في هذا قطعت يدي بالامس (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: زيادة (يد).
(٢) في [أ، ب]: (ولا).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) منقطع؛ ابن سيرين لم يسمع من ابن مسعود.
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ دن کے اول حصے میں کسی آدمی کا ہاتھ (مال کی وجہ سے) کاٹا جائے گا اور دن کے اخیر میں اس کے لیے مال کثرت سے ہوجائے گا وہ کوئی ایسا آدمی نہیں پائے گا جو مال قبول کرے وہ اس مال کو دیکھ کر کہے گا ہائے میری حسرت اس کی وجہ سے گزشتہ کل میرا ہاتھ کاٹا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40382، ترقيم محمد عوامة 38748)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40382 in Urdu