مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38750 ترقیم الشثری: -- 40384
٤٠٣٨٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن وهب بن جابر عن عبد الله بن عمرو قال: إذا طلعت الشمس من مغربها ذهب الرجل (إلى المال كنزه) (١) فيستخرجه فيحمله على ظهره فيقول: من (٢) له في هذه؟ (فيقال) (٣) له: افلا جئت به بالامس؟ فلا يقبل (منه) (٤) ، فيجيء إلى المكان الذي احتفره فيضرب به الارض ويقول: ليتني لم ارك (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (المال كثرة)، وفي [ط، هـ]: (ماله وكنزه).
(٢) في [هـ]: زيادة (صل)، وفي [أ، ب]: (ضل)، وسقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (فيقول).
(٤) سقط من: [ط، هـ].
(٥) حسن؛ وهب بن جابر صدوق، وثقه ابن معين، وذكره ابن حبان والعجلي في الثقات، وجهله النسائي وابن المديني.
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ جب سورج مغرب سے طلوع ہوگا تو آدمی اپنے اس مال کی طرف جائے گا جسے اس نے زمین میں دفن کیا ہوگا پس وہ اسے نکالے گا اور اپنی پشت پر اسے لاد کر کہے گا کس کو اس مال میں رغبت ہے اس سے کہا جائے گا تو اسے گزشتہ کل کیوں نہ لایا پس اس سے نہ قبول کیا جائے گا وہ اسے اسی جگہ لائے گا جہاں سے کھود کر اسے لایا تھا وہ زمین پر اسے مارے گا اور کہے گا کاش میں نے تجھے نہ دیکھا ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40384، ترقيم محمد عوامة 38750)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40384 in Urdu